*بلوچستان میں خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ میں پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد*
Nov 4, 2026|ویب ڈیسک
*بلوچستان میں خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ میں پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد*
نمائش میں کاروباری خواتین کی جانب سے روایتی بلوچی ہینڈی کرافٹس اور ملبوسات سجائے گئے
بلوچستان بھر سے کاروباری خواتین کی دو روزہ نمائش میں بھرپور شرکت
نمائش میں روایتی بلوچی اور پشتون ملبوسات شہریوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے
کاروباری خواتین نے 100 سے زائد اسٹالز پر دستکاری، نفیس ہینڈ بیگز، پرس اور دیگر مصنوعات پیش کیں
شرکاء نے اس نمائش کو خواتین کے لیے کاروباری مواقع فراہم کرنے کی جانب ایک خوش آئند قدم قرار دیا
*ایسی نمائشیں بلوچستان کی خواتین کی حوصلہ افزائی،خود اعتمادی میں اضافے اور کاروبار کے فروغ میں مددگار ثابت ہوں گی*