*کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے فوری قیام کا مطالبہ*
Nov 4, 2026|ویب ڈیسک
*کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے فوری قیام کا مطالبہ*
کراچی کے شہریوں نے بڑھتی ہوئی آبادی اورانتظامی مسائل کے پیش نظرنئےانتظامی یونٹس اورصوبوں کے قیام کی حمایت کردی
*کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ:*
کراچی کی گلیوں اورمحلوں میں کوئی ترقیاتی کام نظرنہیں آتا، گٹرلائنیں خراب اورہرطرف گندگی کے ڈھیرلگے ہیں
موجودہ نظام تبدیل ہونا چاہیے، نئے صوبے قائم کیے جائیں اورکراچی کو بھی الگ صوبے کا درجہ دیا جائے، *شہری*
پورے شہرمیں کچرے کے ڈھیرلگے ہیں، جگہ جگہ گندا پانی جمع ہے اورکوئی تعمیراتی کام بھی نظرنہیں آتا *، شہری*
گندے پانی اورکچرے کے ڈھیروں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں آمدورفت بھی دشوار بنا دی ہے، *شہری*