*پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ ریکارڈ*

*پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ ریکارڈ*

Nov 4, 2026|ویب ڈیسک

*پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ ریکارڈ*


حکومتی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرات کی بدولت مالیاتی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ہوا 


*وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق:* 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد ریکارڈ اضافہ کے بعد 6 لاکھ 81 ہزار 965 تک پہنچ گئی 


اکتوبر 2026 میں ریکارڈ 25 ہزار 747 نئے سرمایہ کار شامل ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 66 فیصد زیادہ ہیں، *خرم شہزاد*


2026 کے پہلے دس ماہ کے دوران مارکیٹ میں 2 لاکھ 18 ہزار 894 نئے سرمایہ کار شامل ، جو گزشتہ 4 سال کے مجموعی اضافہ سے بھی زیادہ ہیں، *خرم شہزاد*


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی مجموعی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 56 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، *مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد*


نئے سرمایہ کاروں میں 85 فیصد جن زی اورملینیلز سے تعلق رکھتے ہیں، جو نوجوانوں کی سٹاک مارکیٹ میں بڑھتی دلچسپی ظاہر کرتا ہے ، *خرم شہزاد*