*بلوچستان میں خاران کے علاقہ لجے اور کچی کے علاقہ سنی میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائیاں 17 دہشتگرد جہنم واصل*

*بلوچستان میں خاران کے علاقہ لجے اور کچی کے علاقہ سنی میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائیاں 17 دہشتگرد جہنم واصل*

Nov 4, 2026|ویب ڈیسک

*بلوچستان میں خاران کے علاقہ لجے اور کچی کے علاقہ سنی میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائیاں 17 دہشتگرد جہنم واصل*

 

کچی میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 10 دہشت گردوں کوجہنم واصل کیا گیا-


 خاران میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کوجہنم واصل کیا گیا جبکہ سپاہی حکمت اللہ نے بہادری سے لڑتے ہوئےجامِ شہادت نوش کیا


شہید کی نمازِ جنازہ کوئٹہ میں ادا کی گئی، جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی


نمازِ جنازہ کے بعد شہید کا جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقے کے لیے روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا جائے گا