*گورنرراج کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں صفائی عمل بھرپورطورپرجاری*

*گورنرراج کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں صفائی عمل بھرپورطورپرجاری*

Nov 4, 2026|ویب ڈیسک

*بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا*


*گورنرراج کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں صفائی عمل بھرپورطورپرجاری*


خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے بعد نئی صوبائی حکومت عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے


گورنرراج کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں صفائی محض اعلانات تک محدود نہیں بلکہ یہ کارروائی روزانہ کا معمول بن چکی ہے، *خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*


شہرکے بازاروں، گلیوں اورنالیوں سے اتنے بڑے پیمانے پرکچرا اٹھانے کا یہ منظرعوام نے پچھلے تیرہ سال میں نہیں دیکھا تھا، *خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*


پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت میں نالیاں بند، بازارگند سے بھرے رہتے تھے لیکن آج اضافی عملہ اورمشینری میدان میں ہے، *خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع*


*تجارتی مراکزاورمرکزی سڑکوں پرخصوصی توجہ دی جا رہی ہے، صفائی کے ساتھ شہرکی بہتری کا کام بھی جاری ہے جسے عوام سراہ رہے ہیں*