بلوچستان میں مالی سال 2025-26 کے دوران سڑکوں کے منصوبوں پر 5 ارب 8 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کیے گئے

بلوچستان میں مالی سال 2025-26 کے دوران سڑکوں کے منصوبوں پر 5 ارب 8 کروڑ 90 لاکھ روپے خرچ کیے گئے

Oct 31, 2026|ویب ڈیسک

‼️ بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے لیے اہم اقدامات، عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے پر توجہ مرکوز❗



بلوچستان میں مالی سال 2025-26 کے سڑکوں کے منصوبوں پر 100 فیصد کام مکمل کر لیا گیا


بلوچستان میں مالی سال 2026-27 کے دوران 41 اضلاع میں 183 سڑکوں کے منصوبوں پر کام کیا جاری


 بلوچستان میں مالی سال 2026-27 کے سڑکوں کے منصوبوں کے لیے 7 ارب 20 کروڑ 44 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں


 بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے لیے مجموعی طور پر 12 ارب 29 کروڑ 34 لاکھ روپے کی لاگت کے منصوبے شامل


بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر سے عوام کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کم کرنے کی کوششیں جاری


بلوچستان میں سڑکوں کے نئے منصوبوں سے مختلف علاقوں کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے اور سفری سہولیات بہتر بنانے پر توجہ


بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو پروگرام ترقی کی جانب اہم قدم، بہتر سڑکیں اور مضبوط رابطے عوام کے لیے آسان سفری سہولیات کی بنیاد قرار