28ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
Nov 11, 2026|ویب ڈیسک
وفد میں ارکان پارلیمنٹ، سیاستدان،سرکاری افسران، مسلح افواج کے افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندے شامل تھےشرکا کوموجودہ بحری سیکیورٹی چیلنجز اور بحری امورسے متعلق عوامی آگاہی کے فروغ کیلیے پاک بحریہ کی کوششوں پربریفنگ دی گئیساحلی آبادیوں کی سماجی واقتصادی ترقی اور بحری وساحلی تحفظ مضبوط بنانے کیلیے پاک بحریہ کے اقدامات کو بھی اجاگر کیا گیاریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز، ساحلی سیکیورٹی ا ور بندرگاہوں کے دفاع کے اقدامات سے متعلق بھی شرکا کو آگاہی دی گئی 28ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا کی چیف آف دی نیول اسٹاف کے ساتھ خصوصی نشست بھی ہوئینیول چیف نےخلیجِ عمان میں بدلتے بحری چیلنجز سےنمٹنے کیلیےعلاقائی بحری افواج کے درمیان قریبی تعاون کو ناگزیر قرار دیا