مفرور شیخ حسینہ کی حوالگی کے معاملے پر بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں کشیدگی برقرار
Nov 11, 2026|ویب ڈیسک
بنگلہ دیش نے سزایافتہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے معاملے پر بھارت کے سامنے دوٹوک مؤقف اختیارکرلیا بنگلہ دیشی جریدے ڈھاکہ ٹریبیون کے مطابقبنگلہ دیش سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو حوالگی کے قانونی طریقہ کار کے تحت بھارت سے واپس لانا چاہتا ہےبنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے بھارت سے مفرور شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیامجرم شیخ حسینہ کو سنائی گئی سزاؤں پر عمل درآمد کے لیے بنگلہ دیش واپس لایا جائے گا ، وزیر مملکت برائے خارجہ امورشیخ حسینہ بنگلہ دیش سیر یا خاندانی دورے کیلیے نہیں بلکہ انصاف کا سامنا کرنے اور سزاؤں پر عمل درآمد کیلیے مطلوب ہیں ، بنگلہ دیشی وزیرشیخ حسینہ پاسپورٹ کے حصول کیلیے درخواست دے سکتی ہیں، تاہم اس سے بنگلہ دیش کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ، ہمایوں کبیر