ژوب میں مسافربس اورٹرک کے درمیان تصادم،ایف سی بلوچستان کا فوری ریسکیو آپریشن

ژوب میں مسافربس اورٹرک کے درمیان تصادم،ایف سی بلوچستان کا فوری ریسکیو آپریشن

Nov 11, 2026|ویب ڈیسک

مسافرپورکے مقام پرپشاورسے کوئٹہ جانے والی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں بچوں اورخواتین سمیت 14 افراد زخمی ہو ئےحادثے کی اطلاع ملتے ہی ایف سی بلوچستان کی کوئیک رسپانس ٹیم نےجائے وقوعہ پرپہنچ کرزخمیوں کوابتدائی طبی امداد فراہم کیایف سی بلوچستان کی کوئیک رسپانس ٹیم نے حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ایف سی بلوچستان کی ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی کے باعث قومی شاہراہ این-50 کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا ہے