پاکستان کے معدنی شعبہ میں یورپی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے اشتراک کے نئے امکانات

پاکستان کے معدنی شعبہ میں یورپی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے اشتراک کے نئے امکانات

Nov 11, 2026|ویب ڈیسک

ایس آئی ایف سی کی معاونت سےپاکستان کے معدنی شعبہ میں سرمایہ کاری کیلئےمنرلزانویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد کیا جارہا ہےچیف ایگزیکٹو آفیسرمائننگ کنسٹرکشن انٹرنیشنل (ایم سی آئی)" الفریڈ ٹاپف" نے کہا کہ؛پاکستان میں کان کنی کے شعبہ میں ترقی اور سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں مائننگ کنسٹرکشن انٹرنیشنل کویورپی یونین پویلین کا حصہ بننےاوراپنی مہارت پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ شیئر کرنے پرخوشی ہے، الفریڈ ٹاپفبین الاقوامی تجربے، جدید ٹیکنالوجی اورمضبوط شراکت داری سے پاکستان میں کان کنی کے شعبہ کوترقی کی نئی راہ پرگامزن کیا جا سکتا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایم سی آئیپاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم 2026 کان کنی کے شعبےکی کمپنیوں، سرمایہ کاروں اورماہرین کوایک پلیٹ فارم پرجمع کرنے کا بہترین موقع ہے، الفریڈ ٹاپفپاکستان میں نئے کاروباری شراکت داروں سےملاقات اورسرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے کے خواہاں ہیں، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایم سی آئی