خیبرپختونخوامیں گورنرراج کے بعد ٹانک بازارسے تجاوزات کا خاتمہ،ٹریفک روانی بحال

خیبرپختونخوامیں گورنرراج کے بعد ٹانک بازارسے تجاوزات کا خاتمہ،ٹریفک روانی بحال

Nov 10, 2026|ویب ڈیسک

 پشاور:گورنرراج کے بعد ٹانک میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں تیز،ٹریفک پوائنٹ بازارسے عارضی اورمستقل تجاوزات ہٹا دی گئیں ڈپٹی کمشنرٹانک کی ہدایات پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرزنے ٹریفک پوائنٹ بازار کا دورہ کرکے تجاوزات ہٹوائیں، خیبرپختونخواحکومتی ذرائع ٹانک کے ٹریفک پوائنٹس بازارمیں عارضی اورمستقل تجاوزات کا خاتمہ کرکے عوامی گزرگاہیں بحال کرادی گئیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع ٹانک بازارمیں تجاوزات ہٹانے کا مقصد شہریوں کی آمدورفت آسان بنانا اورعوامی راستوں کوکھلا رکھنا ہے، خیبرپختونخواحکومتی ذرائعخیبرپختونخواہ میں گورنرراج کے بعد صحت،صفائی،تعلیم،ٹریفک اورتجاوزات سے متعلقہ مسائل کوہنگامی بنیادوں پرحل کیا جارہا ہے