دیوالی کے بعد بھارت میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ، پڑوسی ممالک بھی زہرآلود فضا کی زد میں

دیوالی کے بعد بھارت میں آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ، پڑوسی ممالک بھی زہرآلود فضا کی زد میں

Nov 11, 2026|ویب ڈیسک

بھارت میں دیوالی کی اندھی آتش بازی سے اٹھنے والے زہریلے دھوئیں نے پاکستان سمیت پورے خطے میں ماحولیاتی بحران پیدا کر دیاعالمی جریدہ ایشیا بزنس ڈیلی کے مطابق؛دیوالی پر آتش بازی کے بعد بھارت میں پی ایم 2.5 ذرات کی مقدار عالمی ادارۂ صحت کی مقررہ حد سے تقریباً 60 گنا بڑھ گئیبھارتی مرکزی ادارۂ انسدادِ آلودگی کے چھ درجاتی پیمانے پر بھارت کا پانچواں درجہ انتہائی ناقص فضائی معیار کو ظاہر کرتا ہے، ایشیا بزنس ڈیلیعالمی جریدہ فرانس 24 کے مطابق؛ آتش بازی کے بعد کینسر کا سبب بننے والے باریک ذرات کی مقدار 879 مائیکروگرام فی مکعب میٹر تک پہنچ گئیبرطانوی تحقیق کے مطابق بھارت میں 2009 سے 2019 کے دوران فضائی آلودگی سے منسلک 38 لاکھ اموات ہوئیں، فرانس 24بین الاقوامی ماہرِ معاشیات کے مطابق؛ بھارت کی غیر ذمہ دارانہ سرگرمیاں سرحدیں پھلانگ کر خطے کی صحت اور ماحول کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہیں