افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، افغانستان کیلئے امریکہ کا سخت ترین سفری انتباہ برقرار
Nov 11, 2026|ویب ڈیسک
افغان طالبان رجیم میں جاری دہشتگردوں کی سرپرستی نے افغانستان کو بدترین ممالک میں شامل کر دیا ہے افغانستان کی ابتر سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر امریکی وزارتِ خارجہ کا شہریوں کیلئے لیول 4 سفری انتباہ برقرار رکھنے کا فیصلہامریکی محکمہ خارجہ کے دفتر برائے قونصلر امور کے مطابق؛لیول4 انتباہ کا بنیادی مقصد امریکی شہریوں کو کسی بھی صورت افغانستان سفر کرنے سے روکناہےافغانستان میں دہشت گردی، خانہ جنگی، بدامنی، جرائم، اغوا اور غیر قانونی حراست کے سنگین خطرات بدستور موجودہیں، امریکی محکمہ خارجہافغانستان میں موجود امریکی شہریوں کو ہنگامی قونصلر امداد فراہم کرنا ممکن نہیں ، امریکی محکمہ خارجہافغانستان دنیا کے ان 23 ممالک میں شامل ہے جنہیں امریکہ نے اپنے شہریوں کیلئےانتہائی خطرناک قرار دے رکھا ہے