ایس آئی ایف سی اور خیبر پختونخوا حکومت کا اشتراک، کاروباری سہولتوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات
Nov 11, 2026|ویب ڈیسک
خیبر پختونخوا میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کے اعلیٰ حکام کا صوبہ کا دورہایس آئی ایف سی حکام نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا اور چیمبرز آف کامرس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیںملاقاتوں میں آسان کاروبار ایکٹ، نیشنل بزنس پورٹل اور بزنس فسیلیٹیشن سینٹرز کے ذریعے کاروباری سہولتوں میں اضافہ پر بریفنگ دی گئیحطار، رشکئی اور دارابن اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی اور استعداد بڑھانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال ہواایس آئی ایف سی حکام کی کاروباری برادری کو رکاوٹیں دور کرنے اور مسائل کے حل کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائیایس آئی ایف سی صوبائی حکومتوں کے اشتراک سے ملکی و غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار کا عمل آسان بنا رہی ہے