گورنرراج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم کا سلسلہ جاری

گورنرراج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں صفائی مہم کا سلسلہ جاری

Nov 11, 2026|ویب ڈیسک

لکی مروت میں صفائی مہم کے تحت بازاروں، گلیوں اورنالیوں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا عمل تیزکردیا گیا ، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائعصفائی مہم کے دوران لکی مروت کے تجارتی مراکزاورمرکزی شاہراہوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائعلکی مروت میں صفائی کے ساتھ شہر کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کیلئے اقدامات بھی جاری ہیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع لکی مروت کے شہریوں کی جانب سےتیرہ سال بعد صفائی مہم اورترقیاتی سرگرمیوں پرنئی صوبائی حکومت کوسراہا جا رہا ہے۔