پاکستان کا معدنی شعبہ عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز، یورپ اورجرمنی کے ساتھ تعاون کے نئے مواقع
معدنی شعبہ میں سرمایہ کاری کےفروغ کیلئے شفاف اورسازگارماحول کی فراہمی میں ایس آئی ایف سی سرگرمِ عمل ہےڈوئچے مونٹان ٹیکنالوجی(ڈی ایم ٹی) منیجنگ ڈائریکٹر"جینز پیٹر لکس" نے کہا کہ؛پاکستان، یورپ اور جرمنی کے درمیان اہم خام معدنی وسائل کی ویلیو چینز میں تعاون کےنئےامکانات موجود ہیںپاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم 2026 کے ذریعے پاکستان اور یورپ کے درمیان معدنی شعبہ میں تعاون کوعملی شکل دینا چاہتےہیں، جینز پیٹر لکس"ڈی ایم ٹی" معدنیات کی تلاش، کان کنی سے متعلق مشاورت اورانجینئرنگ کےشعبوں میں بین الاقوامی تجربہ رکھتا ہے، ڈی ایم ٹی منیجنگ ڈائریکٹر"ڈوئچے مونٹان ٹیکنالوجی" پاکستان کے اہم ریکو ڈک منصوبہ کی بھرپورمعاونت کررہا ہے،منیجنگ ڈائریکٹر ڈی ایم ٹیپاکستان کے معدنی شعبہ کی ضروریات پوری کرنے اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے میں ڈی ایم ٹی اپنا کردارادا کرنے کیلئے تیار ہے، جینز پیٹر لکس