بلوچستان کےنوجوانوں کوروزگار کی فراہمی کیلیےوفاقی حکومت اورعسکری قیادت کی کاوشیں،وفاقی محکموں میں بھرتیوں کاعمل شروع

بلوچستان کےنوجوانوں کوروزگار کی فراہمی کیلیےوفاقی حکومت اورعسکری قیادت کی کاوشیں،وفاقی محکموں میں بھرتیوں کاعمل شروع

Nov 21, 2026|ویب ڈیسک

بلوچستان کے نوجوانوں نےروزگارکی فراہمی کیلیے وفاقی حکومت اورعسکری قیادت کی کاوشوں کواحسن اقدام قرار دے دیا

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے وفاقی محکموں میں بھرتیوں کا عمل شروع ہونے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ: 

وزیراعظم، وزیراعلیٰ بلوچستان اورعسکری قیادت کی کوششوں سے بلوچستان کے عوام کو ان کے حقوق مل رہے ہیں 

وفاقی محکموں میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنا خوش آئند اقدام ہے ، بلوچ نوجوان

امید ہے وفاقی محکموں کی نئی آسامیوں میں بلوچستان کےنوجوانوں کو بھی ان کا جائزحق اورمناسب نمائندگی ملےگی ، بلوچ نوجوان

ماضی میں وفاقی ملازمتوں میں بلوچستان کے اضلاع کو نظرانداز کیا جاتا تھا،اب نوجوانوں میں امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے ، بلوچ نوجوان