طالبان رجیم کی پابندیاں،افغانستان میں انسانی بحران مزید سنگین

طالبان رجیم کی پابندیاں،افغانستان میں انسانی بحران مزید سنگین

Nov 21, 2026|ویب ڈیسک

طالبان رجیم بین الاقوامی امدادی سرگرمیوں میں روڑے اٹکانے سے بازنہ آئی،افغانستان میں انسانی امداد کانظام مفلوج ہوگیا 

اقوام متحدہ کے دفتربرائے رابطہ انسانی امور(اوچا) کی رپورٹ کے مطابق؛

 طالبان رجیم کی جانب سےاکتوبرمیں افغانستان میں امدادی سرگرمیوں میں29 رکاوٹوں کے واقعات پیش آئے

طالبان رجیم کی مداخلت سےشعبہ صحت اورتعلیم کیساتھ خواتین کا تحفظ اوربنیادی انسانی امداد کی فراہمی بھی متاثرہوئی ،رپورٹ

طالبان رجیم نےمعاہدوں پردستخط میں تاخیراورنقل وحرکت محدود کرکے انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کیں ،رپورٹ

بین الاقوامی ادارے سیو دی چلڈرن کے سروے کے مطابق؛

90فیصد مہاجرافغان خاندان خوراک،73فیصد رہائش اور62 فیصد طبی سہولیات سے محروم ہیں

افغان امور کے ماہرین کے مطابق؛

افغان طالبان کی پابندیاں اورغیرضروری مداخلت عوام کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہے