ملک بھرکے شہریوں نے نئے انتظامی یونٹس کوبہتر گورننس کیلئے ضروری قراردے دیا
Nov 21, 2026|ویب ڈیسک
ملک میں چھوٹے صوبوں اورنئے انتظامی یونٹس کے حق میں تمام طبقات کی طرف سے حمایت سامنے آ رہی ہے
لیہ،بہاولنگر،لاہور،ملتان،کوئٹہ،بنوں کے شہریوں نےاپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ؛
چھوٹے انتظامی یونٹس سے انتظامیہ کیلئے امن و امان برقرار رکھنا بہت آسان ہوجائے گا
ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل سے عوام کی اداروں تک رسائی آسان ہوجائے گی، شہری
پنجاب سمیت دیگرصوبوں میں بہت پہلے ہی نئے انتظامی یونٹس بن جانے چاہئیں تھے، شہری
ملک کی بڑھتی آبادی کے پیش نظرنئے صوبوں کا قیام انتہائی ضروری ہوچکا ہے ،شہری
بلوچستان رقبے کے لحاظ سے بہت بڑا صوبہ ہے ،عوامی سہولیات کی دہلیز پر فراہمی کیلئے چھوٹے یونٹس بنانا ناگزیر ہے، شہری