خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے نفاذ کے بعد انتظامیہ متحرک، غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں جاری
Nov 21, 2026|ویب ڈیسک
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر پشاور کے علاقے ڈبگری میں ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی ادویات کے گودام کو سیل کر دیا ، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع
ضلعی انتظامیہ نے پشاور کےعلاقے ڈبگری میں زائد المیعاد ادویات کی دوبارہ پیکنگ اور فروخت کا غیر قانونی دھندہ بند کرا دیا ، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع
کارروائی کے دوران ادویات کے نمونے قبضے میں لے کر گودام کو سیل کر دیا گیا جبکہ ملوث افراد بھی گرفتار ہیں ، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر شہریوں کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع