ایف سی کے زیرِانتظام جنوبی وزیرستان میں کھلی کچہری اورگرینڈ جرگہ کا انعقاد
Nov 21, 2026|ویب ڈیسک
سرویکئی میں ایف سی کے بریگیڈ کمانڈراوراسسٹنٹ کمشنرکی زیرنگرانی کھلی کچہری کا انعقاد ہواجنڈولہ میں ایف سی کے مقامی ونگ کمانڈرنے اے آرڈی سی ممبراورقبائلی عمائدین کےساتھ گرینڈجرگہ منعقد کیاجرگہ کے دوران علاقے میں جاری سیکیورٹی آپریشنز،امن واستحکام اورباہمی تعاون کے فروغ پرتفصیلی گفتگوکی گئیجرگے کےشرکاء نےعلاقےمیں پائیدارامن ،دہشتگردی خاتمےاورمعمولاتِ زندگی کی بہتری کیلئے مشترکہ کوششوں پرزوردیاشرکاءنے دہشت گردی کے خاتمے کےلیے ایف سی کے جاری اقدامات میں اپنے مکمل تعاون اورحمایت کی یقین دہانی بھی کرائی