مودی کے جابرانہ ہتھکنڈوں سے غیر جانبدار صحافی اور ولاگرزملک چھوڑنے پرمجبور
نام نہاد جمہوری دعوؤں کے برعکس بھارت میں صحافت پابندیوں اورسنسرشپ کی بھینٹ چڑھ گئیمعروف بھارتی یوٹیوبردھروراٹھی جنہیں ٹائم میگزین نے نئی نسل کا لیڈر قراردیا تھا وہ بھی مودی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے محفوظ نہ رہ سکےیوٹیوبردھروراٹھی کو 10اکتوبر 2026کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شرکت پرحراست میں لے لیا گیا تھامودی حکومت نے کاکروچ جنتا پارٹی کی حمایت پردھروراٹھی سے ناروا سلوک کیا تھا جس پروہ ملک چھوڑنے پرمجبور ہوئےاس سے قبل بھی دھروراٹھی کے منفرد اندازاورمودی حکومت پرکڑی تنقید کی وجہ سے ان پرمختلف مقدمات قائم کئے جا چکے ہیںدھروراٹھی نے اب کواڈ اجلاس میں صحافیوں کے سوالات پرمودی کی ہچکچاہٹ پرتنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بھارت کو مودی سے بہتر وزیراعظم نہیں مل سکتا؟ صحافیوں کے تحفظ کی کمیٹی (سی پی جے)کے مطابق؛رواں سال نومبرکے وسط تک بھارت میں کم از کم 43 صحافیوں کو حراست میں لیا گیا ہے بین الاقوامی صحافتی تنظیم رپورٹرزود آوٹ بارڈرز کے مطابق؛بھارت آزادیٔ صحافت کی عالمی درجہ بندی میں 180 ممالک میں سے 157ویں نمبر پر ہے