ایس آئی ایف سی کے فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

ایس آئی ایف سی کے فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

Nov 21, 2026|ویب ڈیسک

 وفاقی وزیرِصحت مصطفیٰ کمال اورنیشنل کوآرڈینیٹرکی زیرِصدارت ایس آئی ایف سی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوااجلاس میں پاکستان کے شعبۂ صحت اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی بہتری اوراستحکام کے لیے اہم اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیامقامی سطح پرویکسین کی تیاری کیلئے مؤثرلائحہ عمل اورمستحق مریضوں کے خصوصی علاج کی شفاف منظوری کے طریقۂ کارپرغورکیا گیااجلاس میں ادویات کی قیمتوں کے تعین اور فارماسیوٹیکل برآمدات کے فروغ کیلئے فارما ایکسپورٹ کونسل کے قیام پر بھی گفتگو ہوئیایس آئی ایف سی ویکسین کی مقامی تیاری میں خودکفالت حاصل کرنے اور پاکستانی فارماسیوٹیکل شعبہ کی عالمی برآمدات کے فروغ کیلئے پرعزم ہے