پاکستان کی عوام کا ملک کو معدنی قوت بنانے کا مطالبہ

پاکستان کی عوام کا ملک کو معدنی قوت بنانے کا مطالبہ

Nov 14, 2026|ویب ڈیسک

عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت جو کہ معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں 60 سے زائد ممالک کی شرکت ملک کے وسیع معدنی ذخائر میں عالمی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا واضح ثبوت ہے، عوام

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے اور معدنیات کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سونے اور تانبے کے وسائل کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بروئے کار لا کر ملکی معیشت کو مستحکم بنایا جا سکتا ہے، پاکستان کی عوام

حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور معدنی منصوبوں کی بدولت مقامی آبادی کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، شہری

عالم اسلام کی معدنی دولت سے مالا مال واحد قوت ہونے کے ناطے، عالمی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال پاکستان کی معاشی خود انحصاری اور عوامی خوشحالی کے نئے دروازے کھولے گا، شہری

پاکستان کو عالمی معدنی قوت بنانے کے لیے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر عملی پیش رفت کرنی چاہیے، عوام