پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی جانب سے سوات کرکٹ پریمیئر لیگ سیزن 8 کا شاندار کا آغاز

پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی جانب سے سوات کرکٹ پریمیئر لیگ سیزن 8 کا شاندار کا آغاز

Nov 23, 2026|ویب ڈیسک

سوات میں کھیلوں کے فروغ کیلئے مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا انعقاد کیا جارہا ہےافتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ہیرو عبدالرزاق، آئی جی ایف سی، مشران، تاجر برادری، نوجوانوں اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کیسوات پریمیئر کرکٹ لیگ مالاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا سپورٹس ایونٹ ہے، جس میں ملک بھر سے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ٹورنامنٹ نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب ، مقامی ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے اور علاقے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہےسوات کرکٹ پریمیئر لیگ 11 دسمبر تک جاری رہے گی جس میں کرکٹ کے شائقین کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے