ایس سی او اجلاس، پاکستانی وزیر مصدق ملک بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز
Nov 23, 2026|ویب ڈیسک
بھارت میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں پاکستان کی موجودگی بھارتی میڈیا کے لیے سب سے بڑی خبر بن گئیپاکستان مخالف منفی پروپیگنڈا میں مصروف رہنے والا بھارتی میڈیا پاکستان کی موجودگی میں عالمی اجلاس کا ایجنڈا ہی بھول گیا تہذیبی مکالمے کیلئے منعقدہ عالمی اجلاس بھارتی میڈیا کی توجہ کے باعث پاکستان کے تذکرے میں تبدیل ہوگیاایس سی او اجلاس کی بھارتی کوریج میں پاکستانی وفد کی موجودگی اور سرگرمیوں کو غیر معمولی اہمیت دی گئیپاکستانی وزیر مصدق ملک کی اہلیہ کی اجلاس کے دوران مختلف سرگرمیاں بھی بھارتی میڈیا کی توجہ سمیٹتی رہیں بھارت کے پاکستان کو نظر انداز کرنے کے نام نہاد دعوؤں کے باوجود عالمی اجلاس میں بھارتی میڈیا کی رپورٹنگ میں پاکستان نمایاں ترین موضوع رہا