نائیجیریامیں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرزکاانعقاد،پاکستانی ٹیم کی شاندارفتوحات کا سلسلہ جاری
Nov 14, 2026|ویب ڈیسک
پاکستان نے ٹورنامنٹ میں فتوحات کا سلسلہ برقراررکھتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو بھی شکست دیدیپاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 4.5 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرایاپاکستانی پولو ٹیم نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ایران کو 6 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دی تھیپاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرکے کوالیفائرز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلینائیجیریا میں جاری 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان سمیت ایران، بھارت اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک ہیںپاکستانی پولو ٹیم کوالیفائرز میں فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کے لیے پُرعزم ہے