پاکستانی پولو ٹیم نے نائیجیریا کو شکست دے کر 13ویں پولو ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستانی پولو ٹیم نے نائیجیریا کو شکست دے کر 13ویں پولو ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

Nov 16, 2026|ویب ڈیسک

پاکستان پولو ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے نائیجیریا کو 5-9 سے شکست دے کر 13ویں پولو ورلڈ کپ میں جگہ بنا لیپاکستان نے کوالیفائرز کے افتتاحی میچ میں ایران کو 6.5 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دی تھیپاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 4.5 کے مقابلے میں 7 گول سے ہرایاپولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان، بھارت، ایران اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک تھیںنائیجیریا میں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز 9 سے 16 نومبر 2026 تک جاری رہے13واں پولو ورلڈ کپ فروری 2027 میں یوراگوئے میں کھیلا جائے گا، جہاں پاکستان کی قومی ٹیم بھی عالمی اعزاز کے حصول کے لیے میدان میں اترے گی