نائیجیریا میں 13ویں پولوورلڈ کپ کوالیفائرزکاانعقاد،پاکستان کا اپنےافتتاحی میچ میں شاندارآغاز

نائیجیریا میں 13ویں پولوورلڈ کپ کوالیفائرزکاانعقاد،پاکستان کا اپنےافتتاحی میچ میں شاندارآغاز

Nov 12, 2026|ویب ڈیسک

پاکستانی پولو ٹیم نے اپنے ایونٹ کے پہلے میچ میں ایران کو 6 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے دیورلڈ کپ کوالیفائرزٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت ایران، بھارت اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک ہیںپاکستانی پولو ٹیم ایونٹ کے اگلے مرحلے میں 13 نومبر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف میدان میں اترے گینائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز کےمقابلے 9نومبرکوشروع ہوئے،جو16 نومبر تک جاری رہیں گےپاکستانی پولو ٹیم کوالیفائرزجیت کر ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کے لیے پُرعزم ہے