پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل،پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب

پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل،پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب

Nov 23, 2026|ویب ڈیسک

پاکستانی خلا بازمحمد ذیشان علی اور خرم داؤد نے چین میں خصوصی خلائی تربیت کامیابی سے مکمل کرلی پاکستانی2 خلابازوں میں سے ایک چین کے شین ژو24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں روانہ ہوگاچیئرمین سپارکو یوسف خان نےاس پیشرفت کوپاکستان کے خلائی پروگرام کی تاریخ کا اہم اوریادگاردن قراردیا پاکستان کا پہلا خلابازسائنسی تجربات کے ساتھ ملک میں تحقیق کے نئے مواقع بھی پیدا کرے گا، چیئرمین سپارکویہ خلائی مشن قومی خلائی پروگرام میں ایک نئے باب کا اضافہ اور سائنسی تحقیق و ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت ثابت ہوگا