صادق پبلک اسکول بہاولپور کا 73واں یومِ تاسیس، شاندار تعلیمی روایات اور تاریخی ورثے کا جشن

صادق پبلک اسکول بہاولپور کا 73واں یومِ تاسیس، شاندار تعلیمی روایات اور تاریخی ورثے کا جشن

Nov 23, 2026|ویب ڈیسک

صادق پبلک اسکول بہاولپور کا 73واں یومِ تاسیس شاندار تقریبات کے ساتھ منایا گیا، ادارے کی تاریخی روایات کو خراجِ تحسین پیش صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی فاؤنڈرز ڈے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت، نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کے پوتے بھی تقریب میں شریک طلبہ کا شاندار مارچ پاسٹ، مہمانِ خصوصی کو سلامی پیش کی گئی، نظم و ضبط اور تربیت کا بھرپور مظاہرہتقریب میں طلبہ کی کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں بھرپور شرکت، شاندار کارکردگی دکھانے والوں میں میڈلز اور اسناد تقسیم کی گئیںطلبہ کی جانب سے پرنسپل صادق پبلک اسکول بریگیڈیئر (ر) عبدالحفیظ کی سربراہی میں یومِ تاسیس کے شاندار انتظامات اور کاوشوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا1954ء میں قائم ہونے والا صادق پبلک اسکول گزشتہ 73 برس سے علم و تربیت کی روشن روایات برقرار رکھتے ہوئے نسلِ نو کی آبیاری کر رہا ہے