میرعلی میں سیکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خوشگوار ماحول میں خصوصی مکالمہ
Nov 23, 2026|ویب ڈیسک
میرعلی میں سیکیورٹی فورسز اور مقامی عمائدین کے درمیان خوشگوار ماحول میں خصوصی مکالمہ حسو خیل اورموساکی کےعوام اورمقامی عمائدین نے سیکیورٹی فورسزسے والہانہ محبت اوراعتماد کااظہارکیافوج میں شمولیت کے سوال پرمقامی نوجوانوں کاجذبہ قابلِ دید،شرکا نے پرجوش اندازمیں ہاتھ اٹھا کروطن کےدفاع کا عزم ظاہرکیامکالمےکےدوران سیکیورٹی اہلکاروں کانوجوانوں اور بچوں کو تعلیم کےحصول اور روشن مستقبل کی جانب راغب کرنے پرزورتقریب کےاختتام پر پاکستان زندہ باد اورپاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے،فضا نعروں سےگونج اٹھیعوام اورسیکیورٹی فورسز کے درمیان باہمی اعتماداور خوشگوار مکالمہ پائیدارامن واستحکام کی مضبوط بنیاد ہے۔