ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری اورعالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی کیلئے تیار
پاکستان کے معدنی شعبےمیں سرمایہ کاری کیلئےمنرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے چیف ایگزیکٹو، پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ایم ڈی سی) انجینئر اسد احمد نے کہا کہ؛عالمی سطح پراہم معدنیات کی بڑھتی طلب پاکستان کیلئے سرمایہ کاری اورمعدنی ترقی کے نئے مواقع فراہم کررہی ہےپاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن تلاش اورکان کنی کے شعبے میں 150 سال سے زائد تجربہ رکھتی ہے، انجینئر اسد احمدپاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اینٹیمنی، کرومائٹ، تانبا، آئرن اوردیگر اہم معدنیات کی تلاش کے منصوبوں پر کام کررہی ہے، انجینئر اسد احمدایس آئی ایف سی کی معاونت سے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے شفاف اورسازگار ماحول فراہم کیا جارہا ہے، سی ای او پی ایم ڈی سیپی ایم آئی ایف 2026 عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی منصوبوں اور سرمایہ کاری کے مواقع سے روشناس کرانے کا اہم پلیٹ فارم ہے ،انجینئر اسد احمد