ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے مثبت ثمرات پاکستان عالمی مائننگ کمپنیوں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز
اسلام آباد:پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے منرلزانویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کیا جا رہا ہے یلماز پروسیس ٹیکنالوجیز( وائی پی ٹی) کے پروسیس ڈائریکٹر، ڈاکٹر چناراورہان نے کہا کہ؛پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر عالمی سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی کے لیے غیر معمولی صلاحیت رکھتے ہیںوائی پی ٹی معدنیات کی پروسیسنگ کے شعبے میں انجینئرنگ، پروکیورمنٹ، کنسٹرکشن اورمینوفیکچرنگ سمیت جامع صنعتی حل فراہم کرتی ہے، ڈاکٹر چناراورہانگولڈ ریکوری اور جدید معدنی پروسیسنگ ٹیکنالوجی میں یورپی انجینئرنگ مہارت پاکستان کیلئےمفید ثابت ہوسکتی ہے، پروسیس ڈائریکٹر وائی پی ٹی پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم 2026 عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی معدنی صلاحیت سے جوڑنے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے، پروسیس ڈائریکٹر وائی پی ٹیوائی پی ٹی پاکستان کے مائننگ سیکٹر میں طویل مدتی تجارتی تعلقات، ٹیکنالوجی کی منتقلی اوربین الاقوامی شراکت داری کے وسیع مواقع دیکھتی ہے، ڈاکٹر چنار اورہان