تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

ماہرہ خان کی حمایت کے بعد سلمان خان کا پاپارازی رویے پر سخت ردعمل

ماہرہ خان کی حمایت کے بعد سلمان خان کا پاپارازی رویے پر سخت ردعمل

 کراچی ( شو بز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے ہسپتال کے باہر پاپارازی کے رویے پر تنقید کی ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سلمان خان ہسپتال میں ایک عزیز کی عیادت کے بعد باہر نکلے تو فوٹوگرافروں نے ان کا مسلسل پیچھا کیا اور ان کی نجی زندگی میں مداخلت کی کوشش کی۔ اداکار نے اس رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر مناسب اور غیر حساس قرار دیا۔ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مختصر انداز میں ان کی حمایت کی، جسے مداحوں نے دونوں فنکاروں کے درمیان احترام اور ہم آہنگی کی علامت قرار دیا۔بعد ازاں سلمان خان نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ نجی زندگی کا احترام ضروری ہے اور ہر لمحے کو خبر یا سنسنی بنانا درست عمل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو کبھی کبھار اپنی ذاتی زندگی میں سکون کی ضرورت ہوتی ہے۔