بلوچستان میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
Nov 23, 2026|ویب ڈیسک
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو میں صوبے بھر کیلئے مجموعی56 ارب روپے کی لاگت کے4 ہزار63 ترقیاتی منصوبے شامل ہیںبی ایس ڈی آئی کا مقصد بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی ضروریات پوری کرنا اور عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہےبی ایس ڈی آئی کے تحت تعلیم، صحت، زراعت، سڑکوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کے متعدد منصوبوں پر کام مکمل کیا جا چکا ہے صوبے کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں کی تعمیر، بحالی اور تزئین و آرائش کے کئی منصوبوں پر بھی کام مکمل ہو چکا ہے بلوچستان میں سالانہ 8ہزار سے زائد نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تربیت فراہم کرنے کیلئے آئی ٹی حب قائم کئے گئے ہیںبلوچستان کے شہریوں نے بی ایس ڈی آئی منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کو احسن اقدام قرار دیا ہے۔