بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے 25 ہزار سے زائد ملازمتوں کا جامع منصوبہ تیار

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے 25 ہزار سے زائد ملازمتوں کا جامع منصوبہ تیار

Nov 23, 2026|ویب ڈیسک

وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوجوانوں کیلئے 25ہزار سے زائد ملازمتوں کے جامع پلان پر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے اظہار تشکر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ؛بلوچستان کے عوام کی جانب سے صدر مملکت ،وزیراعظم اور عسکری قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں اعلیٰ عسکری قیادت نےبلوچستان کے نوجوانوں کو باعزت روزگار فراہم کرنے کیلئے سب سے پہلے آواز اٹھائی ، سرفراز بگٹی بلوچستان بھر کے باصلاحیت نوجوانوں کو برابری کی بنیاد پر مواقع فراہم کریں گے ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بلوچستان کے نوجوانوں نے بھی روشن مستقبل اور ترقی کے بہترین مواقع فراہم کرنے پر وفاقی حکومت کے احسن اقدام کو بھر پور سراہا بلوچستان کے نوجوانوں کاکہنا تھا کہ؛میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر بلوچستان کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے پر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے مشکور ہیں۔