میر اسلم رند کوئٹہ کے نامور سماجی ،سیاسی رہنما اور لکھاری ہیں ۔بلوچستان کے سیاسی اور معاشرتی پس منظر میں ان کی تحریریں حقائق کی ترجمان ہوتی ہیں ۔وہ کوئٹہ کے ناظم بھی رہے اور لوکل گورنمنٹ کے نظام کو سمجھنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔ان کی تحریریں قومی ہم آہنگی اور مسائل کے حقیقی حل کی ترجمانی کرتی ہیں ۔