پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا پروفائل

پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا پروفائل

Nov 24, 2026|ویب ڈیسک

 محمد ذیشان علی 22 اگست 1986 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے

 محمد ذیشان علی نے ایرو سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وار اسٹڈیز میں تعلیمی قابلیت حاصل کی ہے

 محمد ذیشان علی کا تعلیمی پس منظر ہوا بازی، تکنیکی علوم، اسٹریٹجک اسٹڈیزاورعسکری مہارتوں کا احاطہ کرتا ہے

 محمد ذیشان علی شادی شدہ ہیں اور ان کی تین بیٹیاں ہیں

 محمد ذیشان علی نے ایک سال کی سخت خلائی ٹریننگ کو سات ماہ کے قلیل عرصہ میں پایہِ تکمیل تک پینچایا

 محمد ذیشان علی تمام تر خلائی تقاضے پورے ہونے کے بعد خلاء میں جانے کیلئے تیار ہیں

 محمد ذیشان علی خلائی مشن میں بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ ذمہ داریاں انجام دیں گے