ریاستی دہشت گردی کی بدترین تاریخ رکھنے والے بھارت اور دہشتگرد گروہ مکتی باہنی کا نام نہاد ’’آپریشن جیک پاٹ‘‘

ریاستی دہشت گردی کی بدترین تاریخ رکھنے والے بھارت اور دہشتگرد گروہ مکتی باہنی کا نام نہاد ’’آپریشن جیک پاٹ‘‘

Nov 17, 2026|ویب ڈیسک

1971ء میں پاک بھارت جنگ سے قبل بھارت نے اپنی دہشتگردانہ پالیسی کے تحت مشرقی پاکستان میں خون کی ہولی کھیلی1971ءکی جنگ کے پس منظر میں بھارت اور مکتی باہنی کی طویل دہشتگردانہ مذموم مہم اور سازش نمایاں تھیفروری 1971ء سے ہی بھارت نے مشرقی پاکستان میں اسپانسرڈ دہشتگردانہ کارروائیوں کا آغاز کردیا تھابھارت نے15اگست1971کو دہشتگردی کے ہولناک منصوبے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے نام نہاد "آپریشن جیک پاٹ"کا آغاز کیابھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کو مکتی باہنی کے دہشتگردوں کو پناہ اور تربیت فراہم کرنے کا حکم جاری کیا"آپریشن جیک پاٹ" کے نام پربڑی تعداد میں تربیت یافتہ مکتی باہنی دہشتگردوں کو مشرقی پاکستان بھیج کر معصوم محب وطن پاکستانیوں کو شہید کیا گیا