بنوں میں انتظامی سرگرمیوں میں تیزی،عوامی سہولیات کی بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز

بنوں میں انتظامی سرگرمیوں میں تیزی،عوامی سہولیات کی بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز

Nov 17, 2026|ویب ڈیسک

گورنر راج کے بعد بنوں میں پٹرول پمپس کی جانچ پڑتال کی گئی اور ہسپتالوں کا معائنہ کیا گیا، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

بنوں شہرمیں صفائی مہم جاری رکھنے کے ساتھ تجاوزات کیخلاف بھی کارروائیاں کی گئیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

گورنر راج کے بعد بنوں میں صفائی،عوامی سہولیات کی بہتری اور نظم و نسق کی مضبوطی کیلیےعملی اقدامات جاری ہیں، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

بنوں میں نئی صوبائی حکومت کےعوامی سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات کو شہریوں کی جانب سے بھرپورسراہا جا رہا ہے