بھارتی مسلمانوں کیلئے2026خونریز سال قرار،امریکی تنظیم برائے انسانی حقوق کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی مسلمانوں کیلئے2026خونریز سال قرار،امریکی تنظیم برائے انسانی حقوق کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

Nov 17, 2026|ویب ڈیسک

عالمی انسانی حقوق کی تنظیم کی جائزہ رپورٹ نے بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ہندوانتہا پسندوں کے نفرت انگیزجرائم کا پردہ فاش کردیا 

امریکی تنظیم برائے انسانی حقوق "ساؤتھ ایشیا جسٹس کمپین" کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق؛

بھارت میں مذہبی بنیادوں پرتشدد کے باعث گزشتہ تین ماہ میں 16مسلمانوںکو قتل کیا گیا

 اگست سےاکتوبر تک بھارتی مسلمانوں کیخلاف جعلی پولیس مقابلے کے118واقعات ہوئے جن میں سے105 اترپردیش میں پیش آئے، رپورٹ

بھارت میں 18ریاستوں اوریونین ٹیریٹریزمیں ووٹرلسٹوں سے 6 کروڑ 16 لاکھ مسلمانوں کے نام بھی خارج کیےگئے ،رپورٹ

بھارتی ریاستوں میں مسلمانوں سے زبردستی ہندوتوا نعرے لگوانے اورتذلیل کرنے کے درجنوں واقعات پیش آئے، رپورٹ

تنظیم کے گزشتہ 4 سال کے ریکارڈ کے مطابق 2026 بھارتی مسلمانوں کیلئے سب سے زیادہ خونریزسال ثابت ہوا