وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سعودی عرب کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سعودی عرب کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات

Oct 31, 2026|ویب ڈیسک

حکومتِ پاکستان

وزارتِ تجارت


اردو نیوز ٹکرز

اسلام آباد، 31 اکتوبر 2026


وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سعودی عرب کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات


ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال


پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی و اقتصادی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق


سعودی عرب کے وژن 2030 کے تحت پاکستان کے لیے تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، جام کمال خان


پاکستان کی صنعتی و پیداواری صلاحیتوں سے سعودی مارکیٹ کی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکتی ہے، وفاقی وزیر تجارت


پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان صنعتی تعاون، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور مصنوعات کے معیار میں بہتری پر گفتگو


پاکستانی مصنوعات کو سعودی مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ رسائی دلانا ہماری ترجیح ہے، جام کمال خان


پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ نجی شعبے کی شراکت داری بڑھانا ضروری ہے، وفاقی وزیر تجارت


دونوں ممالک کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال


سعودی سفیر کی پاکستان کے ساتھ زرعی تعاون اور علاقائی تجارتی روابط مزید مضبوط بنانے میں دلچسپی


پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط اور اس کے نفاذ پر بھی بات چیت


پاکستان اور جی سی سی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ نئی منڈیوں تک رسائی اور تجارت میں اضافے کا اہم ذریعہ بنے گا، جام کمال خان


پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی برادرانہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر تجارت


گزشتہ تین برسوں میں سعودی عرب کے ساتھ حکومتی، کاروباری اور عوامی سطح پر روابط بڑھانے کے لیے مسلسل اقدامات کیے گئے، جام کمال خان


سعودی سفیر کی پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اقتصادی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی


پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق


سعودی سفیر کا وزارتِ تجارت کے ساتھ مستقل رابطے اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار


دونوں ممالک کا تجارت، سرمایہ کاری اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے باقاعدہ رابطوں اور پیش رفت کا جائزہ لینے پر اتفاق