تازہ ترین
بلوچستان میں ایماندار افسران کب تک انتقام کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ کالعدم بی ایل اے کا ’خواتین نیٹ ورک‘: خودکش حملوں اور دہشت گردی کے لیے برین واشنگ کے طریقہ کار کا پردہ چاک فتنہ الہندوستان کے خلاف ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)کی تابر توڑ کاروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں نیا تنازع شدت اختیار کر گیا، ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ؛ ٹرمپ کی فوری سفارتی مداخلت کوئٹہ تیزاب حملہ ڈاکٹر ماہ نور کی حالت مستحکم، بینائی محفوظ، اے کے یو ایچ میں علاج جاری رخنی کو جدید ماڈل ڈویژنل سٹی بنانے کا فیصلہ، اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب حملہ: ماہرہ خان، یاسر حسین سمیت فنکاروں کا شدید ردعمل، انصاف کا مطالبہ آصفہ بھٹو زرداری کی ڈاکٹر ماہ نور نثار پر تیزاب حملے کی شدید مذمت "پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے" — وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ڈاکٹر ماہ نور نثار سے ملاقات ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان کی کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملے کی شدید مذمت تیزاب حملے کے بعد ڈاکٹر ماہ نور نثار کی مدد کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان فلپائن میں شدید زلزلہ: 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی، سرکاری میڈیا کی تصدیق پاک افغان تجارت کی معطلی سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی کی واضح برتری، 9 نشستیں اپنے نام کر لیں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن 2026ء جیت لیا معاذ صداقت اپینڈکس سرجری کے بعد دو ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
بلوچستان خبر

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان، ایمیلیا کر کپتان مقرر

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان، ایمیلیا کر کپتان مقرر

نیوزی لینڈ ( سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں ایمیلیا کر کو پندرہ رکنی اسکواڈ کی قیادت سونپی گئی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق صوفی ڈیوائین اور سوزی بیٹس بھی ٹیم کا حصہ ہوں گی۔ دونوں سینئر کھلاڑی اس ورلڈ کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بارہ جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا، جس میں دنیا کی مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی۔ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ ویمن ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز بھی کھیلے گی، جو عالمی ایونٹ کی تیاری کا حصہ ہوگی۔