*ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم جاری، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر*

*ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم جاری، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر*

Nov 7, 2026|ویب ڈیسک

*ہندوتوامودی حکومت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم جاری، آسام میں750سے زائد خاندان بے گھر*

بی جے پی کے ہندوتوا نظریے کے زیراثرآسام کے ضلع دھوبری میں مسلمانوں کیخلاف مظالم کی تمام حدیں پارکردی گئیں


 *بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کے مطابق؛*

ریاست آسام کے ضلع دھوبری میں متنازعہ اراضی کاالزام لگا کر750 سے زائدمسلمان خاندانوں کو بے دخل کردیا گیا


مسلمانوں کے گھروں اورعبادت گاہوں کومسمارکرنےکیلئے60 سے زائد بلڈوزراوربھاری پولیس نفری تعینات کی گئی، *بھارتی میڈیا*


بے دخلی آپریشن کے دوران مساجد،عبادت گاہوں اورقبرستانوں کی مسماری پر مقامی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا، *این ڈی ٹی وی*


مزاروں اور قبرستانوں میں غم وسوگ کے مناظر دیکھنے میں آئے، بڑی تعداد میں غمزدہ خواتین مسجد میں دعائیں مانگتی رہیں، *بھارتی میڈیا*


 *انسانی حقوق کے ماہرین کے مطابق:*

 بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیخلاف بڑھتے امتیازی سلوک بی جے پی کے ہندوتوا نظریے کی پالیسیوں کوواضح کرتے ہیں