*ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے شہری بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بول پڑے*

*ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے شہری بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بول پڑے*

Nov 7, 2026|ویب ڈیسک

*ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے شہری بھی نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حق میں بول پڑے*


مسلسل بڑھتی آبادی اورانتظامی امورکی بہتری کیلئے عوام نے نئے انتظامی یونٹس اور چھوٹے صوبوں کے قیام کو ناگزیر قراردیدیا


*کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ:*

جتنے زیادہ صوبے ہوں گے، اتنی ہی مقامی انتظامیہ مضبوط ہوگی اوروزرائے اعلیٰ بہترکارکردگی دکھائیں گے


آبادی میں اضافے کے پیش نظر صوبوں کی تعداد بھی بڑھائی جائے تاکہ عوام کوبجٹ اور بنیادی سہولیات سے فائدہ مل سکے، *شہری*


قیامِ پاکستان کے وقت آبادی بہت کم تھی، مگر آج آبادی کئی گنا بڑھ چکی ہے، اس لیے انتظامی نظام میں بھی تبدیلی ناگزیر ہے، *شہری*


انتظامی امورسنبھالنے کیلئےزیادہ افراد اوربہتر نظام درکار ہے،اس لیے نئے صوبوں کے قیام پرسنجیدگی سےغورکیاجانا چاہیے، *شہری*


کراچی کے ایم این ایز، ایم پی ایزاور انتظامیہ کو عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، مگرشہرکے مسائل جوں کے توں ہیں، *شہری*