*گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا 9 نومبرسے پشاور تا لاہور براہِ راست فضائی سروس کا اعلان*

*گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا 9 نومبرسے پشاور تا لاہور براہِ راست فضائی سروس کا اعلان*

Nov 7, 2026|ویب ڈیسک


*گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا 9 نومبرسے پشاور تا لاہور براہِ راست فضائی سروس کا اعلان*


خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے گورنرفیصل کریم کنڈی کی طرف سے ایک اوربڑی خوشخبری سامنے آگئی


یومِ اقبال کے موقع پر پشاورسے لاہور کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز ہوگا، *فیصل کریم کنڈی*


ساؤتھ ایئرویز کے تعاون سے پشاوراورلاہور کے درمیان فضائی رابطہ بحال کیا جا رہا ہے، *گورنرخیبرپختونخوا*


پشاورسے لاہور کا فضائی سفرتقریباً 50 منٹ سے ایک گھنٹے میں طے ہوگا، *فیصل کریم کنڈی*


ابتدائی طور پرپشاور، لاہورروٹ پر ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی، *گورنرخیبرپختونخوا*


 ڈی آئی خان،دیر، چترال اورپاراچنارکیلئے بھی فضائی سروس کے امکانات پربھی کام جاری ہے، *فیصل کریم کنڈی*