*فتنہ الہندوستان کا اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے خواتین کا استعمال، اہم انکشافات سامنے آگئے*

*فتنہ الہندوستان کا اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے خواتین کا استعمال، اہم انکشافات سامنے آگئے*

Nov 6, 2026|ویب ڈیسک

*فتنہ الہندوستان کا اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے خواتین کا استعمال، اہم انکشافات سامنے آگئے*


فتنہ الہندوستان کو چھوڑنے والی پنجگورکی کم عمربلوچ خاتون کے دہشتگردتنظیم سے متعلق ہوشربا انکشافات،ریاست سے وفاداری کا عہد


*پنجگورکی کم عمربلوچ خاتون نے اپنے والد ین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ؛*

چچا کے قتل کے بعد فتنہ الہندوستان نے واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کرکے بدلہ لینے پراکسایا


فتنہ الہندوستان نے مجھے تنظیم کے لیے لڑکیاں بھرتی کرنے کا ٹاسک دیا، *کم عمر بلوچ خاتون*


تنظیم کی جانب سے فدائی بننے کی پیشکش کی گئی، تاہم میں نے فتح اسکواڈ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کی، *کم عمر بلوچ خاتون*


فتنہ الہندوستان بلوچ خواتین اورنوجوانوں کو گمراہ کن بیانیہ کے ذریعے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے، *کم عمر بلوچ خاتون*


*کم عمربلوچ خاتون نے اپنی غلطی پرشدید شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ آئندہ ہمیشہ ریاست کی وفادار رہے گی*