*کاروبار میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل اصلاحات کے مثبت نتائج، اکتوبر میں نئی کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن*
*کاروبار میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل اصلاحات کے مثبت نتائج، اکتوبر میں نئی کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن*
پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں اکتوبر 2026 کے دوران ریکارڈ 5 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں
*سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق؛*
رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار 794 ہوگئی، 99.9 فیصد رجسٹریشن آن لائن مکمل ہوئیں
نئی کمپنیوں میں 55.4 فیصد پرائیویٹ لمیٹڈ اور 41.6 فیصد سنگل ممبر کمپنیاں شامل ہیں، *ایس ای سی پی*
پنجاب میں 2663 ،اسلام آباد میں 934 ،سندھ میں 751، خیبرپختونخوا میں382نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، *ایس ای سی پی*
اکتوبر میں سب سے زیادہ آئی ٹی میں 991 اور ٹریڈنگ میں 767 جبکہ سروسز میں 594 کمپنیوں کی رجسٹریشن ہوئی، *ایس ای سی پی*