خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے بعد نئی صوبائی حکومت کی ہدایت پرپشاور میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں جاری

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کے بعد نئی صوبائی حکومت کی ہدایت پرپشاور میں تجاوزات کیخلاف کارروائیاں جاری

Nov 20, 2026|ویب ڈیسک

ضلعی انتظامیہ پشاورنےورسک روڈ پرکارروائی کےدوران غیرقانونی تعمیرات اورتجاوزات مسمارکردیں ،خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

ورسک روڈ پر کبابیان اسٹاپ سے باڑہ پل اسٹاپ تک تجاوزات کومشینری کی مدد سے ہٹا دیا گیا، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

پشاورانتظامیہ کی کارروائیوں کا مقصد سڑکوں کو آمدورفت کیلئے کھلا رکھنااورشہریوں کی مشکلات کم کرنا ہے ،خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع

نئی صوبائی حکومت کی تجاوزات کیخلاف کارروائیوں کو خیبر پختونخواکے شہریوں کی جانب سے بھرپور سراہا جارہا ہے